15ہزار افراد پشاور کی سڑکوں پر کیا کررہے ہیں جن کو عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت مسلسل نظراندازکررہی ہے؟ ریحام خان کا حیرت انگیزانکشاف

26  فروری‬‮  2018

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ 15ہزار انجینئر ز پشاور کی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں مگر نوجوانوں کی پارٹی انہیں نظرانداز کر رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پشاور کے نوجوانوں کے معاملے پر کہا کہ 15ہزار کوالیفائیڈ انجینئر ز ز پشاور کی سٹرکوں پر احتجاج کر رہے ہیں مگر ان نوجوانوں کی خواہشات کو نوجوانوں کی پارٹی نے مکمل طور پر نظرانداز کیا ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…