قصورمیں ایک اور8سالہ معصوم بچہ زیادتی کانشانہ بن گیا،ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ،مقدمہ درج،افسوسناک انکشافات

23  فروری‬‮  2018

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) پتوکی کے علاقہ واں آدھن میں 8سالہ بچے کو زیادتی کانشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے واں آدھن کے رہائشی محمد اختر نے تھانہ صدر پتوکی پولیس کو بتایا کہ سائل نے پانچ ایکڑ زمین واں آدھن میں ہی بطور حصہ

بٹائی لی ہوئی ہے جہاں پر میں آج کاشت کاری کررہا تھا تو میرا بیٹا 8سالہ فیصل میرے پاس کھیتوں میں آیا جہاں پر ملزم شاہد جمیل نے پیسوں کا لالچ دیکر میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،تھانہ صدر پتوکی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم شاہد جمیل کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…