مسلمان بنے کئی قادیانیوں کی بیوروکریسی میں موجودگی اور ریٹائرمنٹ کے بعد مذہب تبدیلی کا انکشاف،بڑا قدم اٹھا لیا گیا

23  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نادرا سے 60سال کی عمر پوری ہونے یا ریٹائرمنٹ کے بعد مذہب کا خانہ تبدیل کرنے والے سرکاری ملازمین کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ فاضل عدالت نے مذکورہ احکامات الیکشن ایکٹ 2017میں ختم نبوت سے متعلق پرانے قوانین کو حذف کرنے کےخلاف مولانا اللہ وسایا

کی درخواست کی سماعت کے موقع پر گزشتہ روز جاری کئے۔ جمعرات کو فاضل جسٹس نے سماعت کی تو درخواست گزار کی جانب سے حافظ عرفات ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور دلائل پیش کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ایکٹ2017گزشتہ سال اکتوبر میں منظور ہوا جس میں قادیانی اور احمدی گروپ سے متعلق پرانے قوانین کو شامل نہیں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…