حویلیاں طیارہ حادثہ تو آپ کو یاد ہی ہو گا، اس میں 47افرادسمیت جنید جمشید بھی جاں بحق ہو ئے تھے، حادثے کا شکار ہونیوالےافراد کی میتیں اس وقت کہاں ہیں اور ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟افسوسناک خبر

13  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حویلیاں طیارہ حادثہ، میتوں کی شناخت کا معاملہ سوالیہ نشان بنا رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حویلیاں طیارہ حادثے میں میتوں کی شناخت کے معاملے سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ ایسے حادثوں میں اعضا کے ڈی این اے کے ذریعے میتوں کی شناخت ممکن نہیں ہوتی۔ ڈی جی پنجاب فرانزک لیبارٹری ڈاکٹر اشرف طاہر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ جس

طرح کا حادثہ حویلیاں میں طیارے کے ساتھ پیش آیا تو ایسی حادثے میں اعضاء کا ڈی این اے اتنا جلدی ممکن نہیں ہوتا اور مجھے نہیں معلوم کہ حکومت نے طیارے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو کیسے مطمئن کیا ۔ واضح رہے کہ حویلیاں طیارہ حادثہ 7دسمبر 2016کو پیش آیا تھا جس میں معروف مذہبی سکالر اور نعت خواں جنید جمشید سمیت 47افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…