’’صبح سویرے پڑھیں خوشی کی خبر‘‘ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یوں اچانک حل ہو جائیگا کسی نے سوچا تک نہ تھا، بڑا اعلان کر دیا گیا

22  جنوری‬‮  2018

لاہور( این این آئی ) تربیلا ڈیم چوتھے توسیعی منصوبے کا پہلا یونٹ آئندہ ماہ بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا، اس منصوبے پر 92کروڑ ڈالر لاگت آئے گی اور اس کی تکمیل کے بعد 1410میگاواٹ اضافی سستی پن بجلی پیدا ہوگی۔چوتھے تربیلا توسیعی پن بجلی منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر سہیل خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اب تک منصوبے کا 91.88فیصد عملی کام مکمل ہو چکا ہے۔470میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا حامل

دوسرا یونٹ اس سال اپریل میں جبکہ تیسرا یونٹ مئی میں پیداوار شرو ع کردے گا۔انہوں نے کہا کہ بجلی گھر میں تین یونٹس قائم کئے جارہے ہیں جن میں ہر یونٹ کی گنجائش 470 میگاواٹ ہے جن کی تکمیل کے بعد بجلی کی پیداواری گنجائش موجودہ 3478میگاواٹ سے بڑھ کر 4888میگاواٹ ہو جائے گی۔سہیل خان نے کہا کہ عالمی بینک نے منصوبے کیلئے 84کروڑ ڈالر فراہم کئے ہیں جبکہ بقیہ 8کروڑ ڈالر کا انتظام واپڈا نے کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…