بلوچستان میں 801این جی اوزغیر سرکاری تنظیموں کی رجسٹریشن منسوخ

21  جنوری‬‮  2018

کوئٹہ (آ ن لائن ) بلوچستان میں 801این جی اوزغیر سرکاری تنظیموں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی قومی ایکشن پلان کے تحت تمام غیرسرکاری تنظیموں کے لیے رجسٹریشن کی تجدید ضروری قراردی گئی ہے اس سلسلے میں تمام مقامی و قومی اخبارات میں وقتا فوقتا اشتہارات بھی شائع کئے گئے تاکہ یہ تنظیمیں بروقت اپنی رجسٹریشن کی تجدید کرواسکیں 1204رجسٹرڈ این جی اوز میں سے403 اپنی رجسٹریشنکی تجدید کرواچکی ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان میں 801تنظیموں کی جانب سے تجدید نہ کروانے پر ان غیر سرکاری تنظیموں کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی 183 نئی تنظمیوں نے اندراج کروایا ہے جس سے غیرسرکاری رجسٹرڈ تنظیموں کی کل تعداد پانچ سو چھیاسی 586 ہوگئی ہے تمام غیرسرکاری تنظیمیں جن کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی ہے اب ان کی رجسٹریشن کی تجدید نہیں کی جاسکتی یہ تنظیمیںاز سرنو سابقہ یا نئے ناموں کے ساتھ اپنی غیرسرکاری تنظیموں کی رجسٹریشن آئین برائے رجسٹریشن رضا کار ادارہ ہائے سماجی بہبود مجریہ آرڈیننس 1961 ایکٹ کے تحت کرواسکتے ہیں قومی ایکشن پلان کے تحت تمام غیرسرکاری تنظیموں کے لیے رجسٹریشن کی تجدید ضروری قراردی گئی ہے اس سلسلے میں تمام مقامی و قومی اخبارات میں وقتا فوقتا اشتہارات بھی شائع کئے گئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…