بھارت کلبھوشن یادیو سے بیوی اور ماں کی ملاقات کے ٹریپ میں پھنس گیا، پاکستانی حکمت عملی کامیاب، اب کلبھوشن یادیو کی یہ چیز دکھاؤ، پاکستان کے مطالبے پر بھارتیوں کے ہوش ہی اُڑ گئے

26  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی ان کی اہلیہ اور والدہ سے ملاقات کرا دی ہے، پاکستان نے اس ملاقات کے بعد بھارتی حکومت سے کلبھوشن یادیو کا پنشن ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادیو

نیوی سے 2003ء میں ریٹائرڈ ہو گیا تھا، پاکستان نے اس ملاقات کے بعد بھارتی حکومت سے کلبھوشن یادیو کا سروس ریکارڈ مانگ لیا ہے بھارتی حکومت سے کلبھوشن یادیو کے پنشن ریکارڈ، بینک سٹیٹمنٹس اور دیگر تفصیلات بھی مانگ لی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان نے بھارتی حکام کو 15 افراد کی فہرست بھی دی ہے، یہ فہرست کلبھوشن یادیو نے اپنا دفاع کرنے کے لئے دی تھی۔ اس فہرست میں کلبھویشن یادیو کی اہلیہ بھی شامل ہے مگر بھارت نے کلبھوشن یادیو کی بیوی کو بھی اپنے شوہر کے دفاع میں بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت نہیں دی۔ اس موقع پر ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان کے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے ہم نے تو کلبھوشن کے خاندان کو پاکستانی، انڈین اور بین الاقوامی میڈیا سے بات چیت کرنے کی آفر بھی کی لیکن بھارتی حکام اس پر نہیں مانے۔ پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی ان کی اہلیہ اور والدہ سے ملاقات کرا دی ہے، پاکستان نے اس ملاقات کے بعد بھارتی حکومت سے کلبھوشن یادیو کا پنشن ریکارڈ مانگ لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…