وزارت اطلاعات کے ساتھ اختلافات،چیئرمین پی ٹی و ی عطاء الحق قاسمی مستعفی 

14  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن عطاء الحق قاسمی نے وزارت اطلاعات کے ساتھ اختلافات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔بدھ کے روز چیئرمین پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ عطاالحق قاسمی نے استعفے میں موقف اختیار کیا کہ وزارت اطلاعات کی

جانب سے ناموافق حالات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں ۔ وزارت اطلاعات نے مشکلات کھڑی کردی تھیں،کام جاری رکھنا ممکن نہیں رہا، یاد رہے کہ عطاء الحق قاسمی سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بہت قریبی سمجھے جاتے ہیں، انہیں دسمبر2015میں چیئرمین پی ٹی وی کے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…