آصف زرداری سے مسلم لیگ(ن) کے اہم رہنما کی ملاقات، پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

7  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے مسلم لیگ(ن) کے پی کے رہنما اور این اے 6نوشہرہ سے ٹکٹ ہولڈر ذوالفقار باچانے ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے پی کے صدر ہمایوں خان، خواجہ محمد خان ہوتی، بہرامند خان تنگی اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ذوالفقار باچا نے کہا کہ

آصف علی زرداری کی قائدانہ صلاحیت کی وجہ سے کے پی کے عوام کو شناخت ملی۔ قوم کو نوجوان اور باصلاحیت قیادت کی ضرورت تھی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صورت میں قوم کو نوجوان قیادت مل چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر نوجوان کو چاہیے کہ بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھ مضبوط اور ان کی طاقت بنیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار باچا کی پیپلزپارٹی میں شمولیت پر انہیں خوش آمدید کہا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…