میں تو سمجھا تھا آج آخری پیشی ہے، یہ یونہی بلاتے رہیں گےاور میں اسی طرح آتا رہوں گا کیا؟ انسداد دہشتگردی عدالت میںبار بار پیشی پرعمران خان بابر اعوان پر چڑھ دوڑے، کھر ی کھری سنا دیں

7  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بس یہ بلاتے ہی رہیں گے، میں تو سمجھا تھا کہ آج آخری پیشی ہو گی، اسلام آباد دھرنا کیس میں عمران خان کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی، پیشی کے بعدعدالت سے باہر نکلتے ہی اپنے وکیل بابر اعوان کو کھری کھری سنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد دھرنا کیس کی سماعت آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی عدالت کے روبرو حاضر ہوئے، عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 11دسمبر

تک توسیع کرتے ہوئے انہیں آئندہ پیشی پر بلا لیا ہے۔ عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت سے باہر آتے ہی اپنے وکیل بابر اعوان ایڈووکیٹ پر چڑھ دوڑے اور انہیں کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ میں تو سمجھ رہا تھا کہ آج آخری پیشی ہو گی مگر جج نے تو پھر بلا لیا ہے۔ یہ کہہ کر عمران خان گاڑی میں سوار ہوئے اور بابر اعوان جو کچھ کہنا چاہ رہے تھے کہ کہنے سے قبل ہی زور سے گاڑی کا دروازہ بند کر دیا۔ عمران خان اور بابر اعوان کے درمیان ہونیوالی بات چیت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…