سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ دبانے والے شہبازشریف10ارب ہرجانے کا فوری فیصلہ چاہتے ہیں،بابر اعوان

5  دسمبر‬‮  2017

لاہور(سی پی پی )تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹربابر اعوان نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ دبانے والے شہبازشریف10ارب ہرجانے کا فوری فیصلہ چاہتے ہیں۔ منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین ساڑھے 3سال سے انصاف کے منتظرہیں،جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ حقائق پرمبنی ہوتی ہے،انہوں نے کہا کہ رپورٹ کے حقائق جانناسانحہ ماڈل ٹاون متاثرین کاحق ہے،

حکومت نے خودکمیشن بنایاتھا،رپورٹ شائع کرنے میں کیاقدغن ہے؟۔انہوں نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ تو پنجاب حکومت دبا کر بیٹھی ہوئی ہے اور وہ عمران خان کیخلاف کیسوں کا فیصلہ فوری سے بھی پہلے چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اگر شہبازشریف کے بس ہو تا تو وہ شاید عمران خان کے کیسوں کا فیصلہ اب تک سنا چکے ہوتے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…