آج کہاں کہاں بارش ہوگی،محکمہ موسمیات نے بتادیا

3  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ،گلگت بلتستان اور فاٹا میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران چند مقامات پر تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ٗملک کا سرد ترین مقام اسکردو رہا،

درجہ حرارت منفی 5 ڈگری رہا۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان اوکھئی موجود ہے،طوفان کے باعث کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…