شہبازشریف کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے زیر تعمیر منصوبے کا دورہ

2  دسمبر‬‮  2017

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے زیر تعمیر منصوبے کا دورہ۔وزیراعلیٰ کا منصوبے کے پہلے مرحلے کے کاموں پر اطمینان کا اظہار۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ہدایت کی کہ پہلے مرحلے میں مریضوں اورانکے لواحقین کیلئے گاڑیوں کی پارکنگ کا بہترین انتظام کیا جائے ،منصوبے کو خوبصورت بنانے کیلئے لینڈا سکیپنگ پر خصوصی توجہ دی جائے ۔تعمیراتی کاموں کو مقررہ

مدت میں ہر صورت مکمل ہونا چا ہیے۔منصوبے کے تمام کام انتہائی معیاری ہونے چاہیے۔شہبازشریف نے کہا کہ تعمیراتی کاموں کے معیار پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چھتوں کی سیلنگ کا کام بھی جلد مکمل کیاجائے ۔اس موقع پروزیراعلیٰ سے ہسپتال کے لئے بھرتی ہونے والے نرسنگ عملے نے ملاقات کی۔شہبازشریف نے کہا کہ آپ کو دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے عزم اور جذبے کے ساتھ کام کرنا ہے ۔دکھی انسانیت کے زخموں پر مرہم رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے ۔

 

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…