اسحاق ڈار کے بعد کسی رانا کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان یہ شخص کون ہے، ملکی سیاست سے جڑی بڑی بریکنگ نیوز

24  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈار کے بعد اب رانا افضل یا رانا تنویر یا کسی رانا کو یہ لوگ وزیر خزانہ بنا رہے ہیں، وزیراعظم شاہد خاقان نے قریبی دوستوں کو کہا ہے کہ میں نے نواز شریف کو مشورہ دیا تھا کہ آپ یہ بل قومی اسمبلی میں پیش نہ کریںکیونکہ اس کا ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہے

یہ بل کمیٹی کو بھیج دیتے ہیں، اسحاق ڈار کے لونڈے ، چور اُچکے ، جن کو بغیر میرٹ پر پروموشنز دی گئی ہیں وہ لوگ اب انتقامی کارروائیاں کر رہے ہیں،سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے بعد اب رانا افضل یا رانا تنویر یا کسی رانا کو یہ لوگ وزیر خزانہ بنا رہے ہیں اور یہ خبر ہمیں ایک وزیر نے دی ہے ۔وزیراعظم شاہد خاقان نے قریبی دوستوں کو کہا ہے کہ میں نے نواز شریف کو مشورہ دیا تھا کہ آپ یہ بل قومی اسمبلی میں پیش نہ کریں کیونکہ اس کا ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہےیہ بل کمیٹی کو بھیج دیتے ہیں۔ اسحاق ڈار کے لونڈے ، چور اُچکے ، جن کو بغیر میرٹ پر پروموشنز دی گئی ہیں وہ لوگ اب انتقامی کارروائیاں کر رہے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ اسحاق ڈار پاک صاف ہیں اور ان پر کیچڑ اُچھالا جا رہا ہے ۔ان کو نہیں معلوم کہ وہ ملک کو قرضوں میں دھکیل کر خفیہ طریقے سے ملک سے بھاگ گئے ہیں ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسحاق ڈار کی پالیسیوں کے خلاف ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو وزارت خزانہ میں بغیر میرٹ کے لگایا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…