ختم نبوت قانون میں تبدیلی،وزیرقانون زاہد حامدسے استعفیٰ لیاگیا تو کیا ہوگا؟عاصمہ جہانگیر نے سنگین دعویٰ کردیا

23  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہاہے کہ احتساب برابری کی سطح پر ہونا چاہیے ،حکومت کس کو کرنی ہے اس کا فیصلہ عوام کرے گی ،سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پارٹی صدر بننا عوام کی جیت ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر قانون کے استعفے کا کوئی جواز

نہیں۔ کل یہی لوگ پھانسی دینے کا بھی مطالبہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ لمحہ فکریہ ہے کہ پارلیمنٹ کی مضبوطی کیلئے جمہوری قوتیں اپنا کردار ادا نہیں کر رہیں۔انہوں نے کہا کہ احتساب برابری کی سطح پر ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ بار کی سابق صدر نے مزید کہا کہ بے نظیر این آر او سے خوش نہیں تھیں۔ حکومت کس کو کرنی ہے اس کا فیصلہ عوام کرے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…