ریحام خان نے روایتی برقعہ اوڑھ لیا۔۔۔

5  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے روایتی برقعہ اوڑھ لیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے پختونوں کے روایتی شٹل کاک برقع میں اپنی تصویر شیئر کی۔ ریحام خان کو یہ برقعہ خیبرپختونخوا ہ کی یوتھ اسمبلی کے اسپیکر اور ان کے سپورٹرجلال شیرازی کی جانب سے ریحام کی فرمائش پر دیا گیا۔ٹوئٹر پر

اپنے مداحوں کے لیے تصویر شیئر کرتے ہوئے ریحام نے جلال شیرازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ آخر کار مجھے برقعہ مل گیا جس کے لیے میں نے کہہ رکھا تھا۔ریحام خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی روایتی برقعے میں ملبوس اپنی تصایر شیئر کیں اورلکھا کہ انہیں اپنے ورثہ سے پیار ہے۔ ایک تصویر میں سائیڈ پوز بنائے ہوئے ریحام نے یہ بھی پوچھا کہ اندازہ لگائیں یہ کون ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…