پولیس نے حدیں پارکرلیں،خاتون کو سرعام برہنہ کرکے تلاشی،لاہورہائیکورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے خاتون کو سرعام برہنہ کئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر تھانے کی حدود کا تعین کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت  جمعہ  تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس انوارالحق نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کی جانب سے بتایا کہ خاتون کو سرعام برہنہ کرکے تلاشی لینے کی کسی بھی قانون میں اجازت نہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے نام پرخاتون کو سر عام

برہنہ کیا جو نہ صرف آئین کے تحت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ ملکی قوانین اور پولیس آرڈر کی خلاف ورزی اور غیراخلاقی حرکت ہے۔ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب نے کوئی نوٹس نہیں لیا،ایسے واقعات کو روکا نہ گیا تو مستقبل میں اسی نوعیت کے ناخوشگوار واقعات پیش آسکتے ہیں۔فاضل عدالت نے کہا کہ تھانے کی حدود کا تعین کئے بغیر نوٹس نہیں کئے جا سکتے۔ عدالت نے تھانے کی حدود کا تعین کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید سماعت  جمعہ  تین نومبر تک ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…