اسلام آباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر دہشتگردوں سے ایسی چیز برآمد کہ سکیورٹی اداروں میں کھلبلی مچ گئی کیا چیز لے کر وفاقی دارالحکومت میں داخل ہونا چاہتے تھے

29  اکتوبر‬‮  2017

ٹیکسلا(آئی این پی ) ٹیکسلاکی پہاڑیوں سے پولیس نے 2 مشکوک افراد کو حراست میں لے کرملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ وبارود برآمد کر لیا ۔پولیس کے مطابق ٹیکسلا پہاڑیوں سے دو مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے 200 ڈیٹونیٹر،500 میٹرپریما کارڈ ،بارود کے 15 پیکٹ ، جدید اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ملزمان کی شناخت جاوید اور سجاد کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے بارود ناکارہ بنادیا۔ملزمان نے مارگلہ ہلز میں ایک ڈیرہ پر اسلحہ بارود چھپا رکھا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…