چیف جسٹس ہائیکورٹ نے خواتین پر تشدد کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے پہلی خصوصی عدالت قائم کردی

23  اکتوبر‬‮  2017

لاہور(آئی این پی ) چیف جسٹس ہائیکورٹ نے خواتین پر تشدد کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے پہلی خصوصی عدالت قائم کردی جبکہ خواتین وکلا نے کہا ہے کہ خواتین کے کیسز کے لیے الگ عدالت بننے سے خواتین کو جلد انصاف ملے گا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی جانب سے پنجاب کی

ماتحت عدلیہ میں تاریخی اقدامات جاری ہیں۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ کی جانب سے اپنے مالی اثاثوں کو منظر عام پر لانے اور زیرالتوا مقدمات کو جلد نمٹانے کے لیے پنجاب بھر کے اضلاع میں نئے مصالحتی سینٹرز قائم کیے جاچکے ہیں۔ سید منصور علی شاہ نے نیا اقدام کرتے ہوئے اب خواتین پر تشدد کے حوالے سے خصوصی عدالت بھی قائم کردی ہے۔

چیف جسٹس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے مظلوم خواتین نے جسٹس منصور علی شاہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے جب کہ خواتین وکلا نے چیف جسٹس منصور علی شاہ کے اقدام کو بڑی تبدیلی قرار دیا ہے۔ خواتین وکلا کا کہنا ہے کہ خواتین کے کیسز کے لیے الگ عدالت بننے سے خواتین کو جلد انصاف ملے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…