حنیف عباسی کا ماسٹر سٹروک، عمران خان کی نا اہلی سے بچنے کی تمام کوششیں بے سود ، پی ٹی آئی میں ہلچل مچ گئی

20  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھادیے،عمران خان نے نیازی سروسز کے ہزاروں پائونڈز اپنے گوشواروں میں ظاہر نہیں کیے، غلط بیانی پر آرٹیکل 62ون ایف کا عمران خان پر اطلاق ہوتا ہے،لندن فلیٹ سے ملنے والی رقم عمران خان کا اثاثہ تھی۔جمعہ کو عمران خان نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، حنیف عباسی نے عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھادیے،درخواست میں موقف دائر کیا گیا

کہ عمران خان نے کہا کہ آف شور کمپنی لندن فلیٹ کی فروخت سے بنائی،فلیٹ کی فروخت کے بعد بھی نیازی سروسز اکائونٹ میں ٹرانزیکشنز ہوتی رہیں۔لندن فلیٹ سے ملنے والی رقم عمران خان کا اثاثہ تھی، عمران خان نے جواب میں کہا کہ نیازی سروسز بے وقعت ہوچکی تھی۔ایک لاکھ پائونڈز میں سے صرف 25ہزار وکیل کو ادا ہوئے،نیازی سروسزکے ہزاروں پائونڈ گوشواروں میں ظاہر نہیں کیے گئے،عمران خان دوسروں پر دیانتدار نہ ہونے کا الزام لگاتے ہیں۔غلط بیانی پر آرٹیکل 62ون ایف کا اطلاق ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…