کرم ایجنسی میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے کیپٹن حسنین کا جسد خاکی دیکھ کر سکھ نوجوانوں نے ایسا کام کر دیا کہ وہاں موجود ہر شخص پاکستان کا سپاہی بن گیا

17  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرم ایجنسی میں دہشتگردوں کی کارروائی کا نشانہ بن کر وطن کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حسنین کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقہ ننکانہ صاحب سے ہے۔ وطن کے اس جری سپوت کا جسد خاکی جب ان کے آبائی علاقے پہنچا تو پورا علاقہ شہید

کے استقبال کیلئے امڈ آیا۔ اس موقع پر سکھ کمیونٹی کا جذبہ دیدنی تھا، سکھ نوجوان ایمبولینس میں رکھے شہید کپیٹن حسنین کے جسد خاکی کے ساتھ دوڑتے اور گل پاشی کرنے کے ساتھ ساتھ فلک شگاف نعرے لگاتے رہے۔ پاک فوج سے محبت اور عقیدت کا یہ جذبہ آپ بھی ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…