پنجاب پولیس کی وردی میں پھر بڑی تبدیلی، فیصلہ کرلیاگیا

16  اکتوبر‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) پنجاب پولیس کی وردی کے بعد اب جیکٹ اور جرسی بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اہلکاروں کو سردیوں میں کالے رنگ کی جیکٹ اورجرسی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کی رواں سال اپریل میں خاکی پینٹ اورکالی شرٹ تبدیل کرکے اولیوگرین یونیفارم کا استعمال شروع کیا گیا تھا ،آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ رواں سال پنجاب میں یونیفارم تقسیم کردیا جائے گا،اب پنجاب پولیس کے جوانوں کے لیے سردیوں میں استعمال ہونے والی

جیکٹس کا نیلا رنگ تبدیل کرکے کالے رنگ کی جیکٹس دی جائیں گی ۔اسی حوالے سے ڈیڑھ ماہ قبل مختلف رنگوں کے پانچ نمونے منگوائے گئے تھے جس میں کالے رنگ کی جیکٹ کی منظوری دی گئی تھی۔لاجسٹک برانچ کے مطابق رواں ہفتے ٹینڈرکھول کرکم قیمت دینے والی فرم کو ٹھیکہ دے دیا جائے گا اورپھریہ فرم سردیوں میں جیکٹس تیارکرکے پنجاب بھرمیں سپلائی کرے گی ،، جرسی کے رنگ میں تبدیلی کردی گئی ہے اورکالے رنگ کی ہی جرسی دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…