پارٹی میں نظم وضبط کی خلاف ورزی اور کارکنوں کو گمراہ کرنے پر تحریک انصاف کے اہم رہنما کی رکنیت معطل

13  اکتوبر‬‮  2017

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی میں نظم وضبط کی خلاف ورزی اور کارکنوں کو گمراہ کرنے پر پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماء سید ظہور آغا کی بنیادی رکنیت معطل کرکے اظہار وجوہ نوٹس جاری کردیا تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ،پارٹی کے اندورنی معاملات

کو موضوع بحث بنانے اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کارکنان کو گمراہ کرکے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دفتر اور رہائش گاہ کے باہر دھرنا دینے پر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے رہنماء سید ظہور آغا کی بنیادی رکنیت معطل کرکے انہیں اظہار وجوع نوٹس جاری کردیا اور انہیں لکھت میں اپنا جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی گئی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…