پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ

13  اکتوبر‬‮  2017

جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی وزیر ستان میں پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ مشاق گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے میں پائلٹ سمیت تمام افراد محفوظ رہے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی وزیر ستان کی تحصیل وانا میں وانا ایئرسٹرپ سے تربیتی طیارے مشاق نے اڑان بھری تاہم چند لمحوں بعدوانا سٹیڈیم کے قریب ہی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ا س کے نتیجے میں کسی

قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور پائلٹ سمیت تینوں افراد محفوظ رہے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔اس سے قبل بھی سرگودھا کے نواحی علاقہ میں پاک فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ ہوا تھااور پائلٹ محفوظ رہا تھا۔معمول کی پرواز پر جانے والا پاک فضائیہ کا طیارہ سرگودھا کے نواحی چک 29جنوبی کے قریب فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا تھا، طیارہ میں سوار پائلٹ محمد بلال حادثہ کے نتیجہ میں محفوظ رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…