بیٹیوں کے ساتھ زیادتی، چاچا ٹی 20 کے شرمناک انکشافات، پولیس کو بیان میں ایسی بات کہہ ڈالی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

12  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ سٹیڈیمز میں پاکستانی پرچم اٹھائے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے والے محمد زمان جو چاچا ٹی 20 کے نام سے مشہور ہیں نے اپنی بیٹیوں سے جنسی زیادتی کا اعتراف کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد زمان جس کی عمر48 سال ہے نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنی بیٹیوں کی

عمر 18 اور 20 سال ہے کے ساتھ کئی سالوں تک جنسی زیادتی کی ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل چاچا ٹی 20 کی بیوی نے پولیس کو درخواست دی تھی کہ وہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا رہا ہے، اس کی اہلیہ امینا پروین کی درخواست کے تحت محمد زمان کے خلاف سیکشن 376i PPC کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا۔ امینا کی طرف سے پولیس کو بتایا گیا کہ جب اسے سارے معاملے کا علم ہوا تو اس نے محمد زمان کو اس غیر اخلاقی اور شرمناک کام سے باز رہنے کا کہا مگر میرے منع کرنے پر محمد زمان نے مجھے اور میری بیٹیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور کسی کو بتانے کی صورت میں جانے سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔ بعد ازاں پولیس نے محمد زمان کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جہاں محمد زمان نے دوران تفتیش جنسی زیادتی اور جسمانی تشدد کا اعتراف کر لیا، اس کے علاوہ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل سے بھی لڑکیوں سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق ڈی این اے کے لیے مزید نمونے لاہور فرانزک لیبارٹری میں بھیج دیے گئے ہیں۔ ڈی این اے رپورٹس آنے کے بعد ملزم کو چالان کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…