چین نے بھی عمران کے الزامات مسترد کردیے،مریم اورنگزیب

3  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،عمران خان کے ان جھوٹے الزامات کو چینی سفارت خانے نے بھی مسترد کردیا ہے۔ایک بیان میںمریم اورنگزیب نے کہا کہ الزامات چھوٹے ثابت ہونے پر ایک بار پھر عمران خان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا لیکن شرمندہ وہی ہوتا ہے ،جس میں شرم ہوتی ہے۔

ان کا مزید کہناتھاکہ شہبازشریف پر بدترین دشمن بھی کرپشن کا الزام ثابت نہیں کرسکے، اب یہ پتا لگانا لازمی ہوگیا ہے کہ عمران خان کا یابیتی کمپنی سے کیا تعلق ہے۔وزیر مملکت برائے اطلاعات نے عمران خان سے استفسار کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بتائیں کہ وہ خیبر پختونخوا کے احتساب کمیشن کا تالا کب کھولیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…