’’یہ کام نہ کیا تو میں تمہارا گریبان پکڑوں گا‘‘ سینئر صحافی نے عمران خان کو جب یہ بات کہی تو انہوں نے انتہائی سخت بات کا کیا جواب دیا؟

1  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر پاکستان کے غریب کو دو وقت کی روٹی نہ ملی تو آپ کا گریبان اور ہمارا ہاتھ ہو گا، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کی سخت بات پر عمران خان نے انتہائی تحمل سے جواب دیتے ہوئے پاکستان کیلئے کی جانیوالی اپنی انتھک محنت کا حوالہ

دیکر سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین اور سعید قاضی چیئرمین تحریک انصاف سے ایک خصوصی انٹرویو کر رہے تھے کہ اس دوران چوہدری غلام حسین نے عمران خان کو سخت بات کہتے ہوئے کہا کہ ا گر آپ پاکستان کے غریب کی دو وقت روٹی کا بندو بست نہ کر پائے تو آپ کا گریبان ہوگا اور ہمارے ہاتھ ہوں گے جس پر عمران خان نے غصے یا نا پسندیدگی کا اظہار کرنے کی بجائے کہا کہ جب انہوں نے شوکت خانم ہسپتال بنایا تو لوگوں نے کہا کہ اس میں غریبوں کا علاج ممکن نہیں ہو سکے گا، لیکن دنیا نے دیکھا کہ آج شوکت خانم میں 70 فیصد لوگوں کا مفت علاج ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ہسپتال کو سالانہ 5 ارب روپے کا خسارہ برداشت کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ نمل یونیورسٹی میں 90 فیصد غریبوں کے بچے پڑھ رہے ہیں ، اسی طرح پاکستان میں بھی ہوگا، جس طرح چین نے غربت پر قابو پایا ہے اسی طرح پاکستان سے بھی غربت ختم کی جا سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…