پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے عوام میدان میں آ گئی امریکی قونصل خانے کے سامنے کیا بل بورڈ آویزاں کر دیا؟

31  اگست‬‮  2017

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو امریکیوں دھمکیوں کے بعد جہاں حکومتی و اپوزیشن کی سطح پر مذمت کی گئی وہیں پاکستانی عوام نے بھی خوب دل کھول کر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں امریکی قونصل خانے کے سامنے آویزاں ایک بل بورڈ پر پینا فلیکس لگایا ہے جس پت امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے تحریر کیا گیا ہے کہ ’’یہ تمہاری جنگ ہے اور تمہارا سر درد ہے‘‘۔

یہ بل بورڈ پشاور کی تاجر برادری کی جانب سے لگایا گیا ہے۔ بل بورڈ پر امریکہ کو مخاطب کرکے پاکستانی عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا ہے۔ بل بورڈ کے ذریعے امریکہ کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ امریکہ نے شروع کی ہے اور یہ امریکہ کا ہی سر درد ہے اسلئے پاکستان کو اس میں بلا وجہ نہ گھسیٹا جائے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…