این اے 120کا الیکشن نظر انداز،کلثوم نواز کے بعد نوازشریف اور مریم نواز کے بارے میں بھی حیرت انگیز خبرآگئی

21  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی الیکشن مہم کے حوالے سے حتمی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ محترمہ کلثوم نواز شریف حلقہ این اے 120کی الیکشن مہم میں ذاتی طور پر شریک نہیں ہو سکیں گی۔ کلثوم نواز شریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ 24ستمبرکے لئے کنفرم ہے جبکہ حلقہ این اے120میں ضمنی الیکشن 17ستمبر کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں حلقہ این اے

120کی انتخابی مہم کے لئے بلدیاتی نمائندوں کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے۔ انتخابی مہم کے انچارج پرویز ملک ہونگے جبکہ دیگر بلدیاتی نمائندے محترمہ کلثوم نواز شریف کے لئے گھر گھر جا کر مہم چلائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وطن واپسی کے حوالے سے میاں نواز شریف کی ٹکٹ اوپن ہے اور وہ24اگست کو بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے انکے بعد عید الاضحیٰ سے پہلے محترمہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر بھی لندن روانگی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…