عائشہ گلالئی کی روایتی پگڑی پہن کر قومی اسمبلی میں انٹر، پگڑی کیوں پہنی ؟ حیران کن انکشاف

18  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) منفرد نظر آنے کی خواہش، توجہ حاصل کرنے کی کوشش یا کچھ اور؟ تحریکِ انصاف کی باغی رہنماء عائشہ گلالئی نے ایک اور دبنگ انداز اپنا لیا۔ وزیر قبائل کی روایتی پگڑی پہن کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں۔اراکین خاتون ایم این کو دیکھتے رہ گئے۔ اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری

قبائلی زبان میں اس پگڑی کو پینتھر کہتے ہیں اور پینتھر مافیا کا اکیلے مقابلہ کرتا ہے۔ میں اور میرا خاندان بھی مافیا کا اکیلے مقابلہ کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ رضیہ سلطانہ کو بھی جب مردوں کا مقابلہ کرنا پڑا تو انہوں نے پگڑی پہن لی تھی میں نے بھی پہن لی ہے اس کے ذریعے خواتین کو اپنے حق کیلئے ڈٹ جانے کا پیغام دینا چاہتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…