شہباز شریف نے نواز شریف کو استعفے کی دھمکی دیدی، کیا کچھ سنا دیا؟ اندرونی اختلافات شدید

17  اگست‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے نواز شریف کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کا صدر بنانے کیلئے مریم نواز کے نام کی تجویز پر شہباز شریف نے استعفے کی دھمکی دی ہے۔(ن) لیگ میں اندرونی اختلافات عروج پر پہنچ گئے ہیں۔ عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کے پارلیمانی اجلاس میں نواز شریف کی جانب سے

تجویز دی گئی ہے کہ پارٹی کا صدر مریم نواز کو بنا دیا جائے۔ نا اہل سابق وزیر اعظم کی اس تجویز پر (ن) لیگ کے کئی رہنما انتہائی نا خوش دکھائی دیئے اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی خاصی برہمی کا اظہار کیا۔ شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اگر ایسا ہوا تو وہ وزارت اعلیٰ سے استعفا دے دیں گے، شہباز شریف کی دھمکی کے بعد نواز شریف کو اپنی تجویز واپس لینی پڑی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…