نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کس طرح بھارت کی مدد کرتے رہے، کتنے ارب روپے کہاں سے بھارت بھجوائے گئے؟

16  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہےکہ حسین نواز، نواز شریف وغیرہ ہندوستان کیلئے اتنے مرے کیوں جاتے ہیں؟ ہل میٹل انہوں نے جدہ میں بنائی ہے اور کروڑوں روپے کی ٹرانسفر شریف خاندان نے جدہ اور مختلف ذرائع سے انڈیا کو کی۔ سارا سامان انڈیا سے منگوایا جاتا رہا، وہاں خود بھی آتے جاتے رہے، نواز شریف نے بنکوں کے ذریعے اربوں روپیہ بھارت کو بھیجا،

سجن جندل پاکستان میں کیا لینے آتا تھا؟ یہ جب بھی پاکستان سے گئے ہیں باہر تب یہ انڈیا سے بہت زیادہ منسلک ہو گئے ہیں، شریف خاندان بھارت کو سپورٹ کر رہا ہے، انہیں کاروبار کی شکل میں بھی بڑا نفع دے رہا ہے۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ نواز شریف، کلثوم نواز، مریم نواز، حسن نواز یا حسین نواز کوئی بھی اس حوالے سے مجھے چیلنج کرنا چاہتا ہے تو میں حاضر ہوں، ہمارے پاس دستاویزات موجود ہیں کہ انہوں نے کیا کیا کچھ ہے بھارت کے ساتھ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…