وٹس ایپ گروپ میں مریم نواز کا غیر مسلم ملازمہ کا اقامہ کس نے شیئر کیا تھا؟

16  اگست‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سنیئر صحافی و تجریہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ احمد وقاص گورائیہ نے ٹوئٹر پیغام میں بتایا ہے کہ حساس ادارے کے ریٹائرڈ افسر نے وٹس ایپ کے گروپ میں میسج کیا ہے کہ مریم نوازشریف نے غیر ملکی کمپنی میں غیر مسلم ملازمہ کے طور پر اقامہ لیا ہے ، بعض ٹی وی چینلز کو بند کرنے اور ان کے سٹیٹس تبدیل کرنے کے لئے بعض ایسے

افراد نے فون کئے جو حساس اداروں سے تعلق رکھتے ہیں اور اس کی نشاندہی حامدمیر نے بھی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف اور حکومت ایسے لوگوں کی تحقیق کرے جو حساس اداروں کی بد نامی کا با عث بن رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ ملازم بھی ابھی حرکتوں سے بتاتے ہیں کہ ملازم ہیں اور انہیں کہیں نہ کہیں سے تنخواہیں مل رہی ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ فوج اور عدلیہ کی تکریم انتہائی زیادہ ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…