اہم شخصیات کی موجودگی میںمسلم لیگ ن کی تقریب میں کارکنوں کے درمیان تصادم ، کرسیاں چل گئیں۔۔وجہ کیا بنی؟

16  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی یوم آزادی تقریب میںکارکن آپس میں گتھم گتھا، کرسیوں، مکوں اور تھپڑوں کا آزادانہ استعمال۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام یوم آزادی تقریب میں اس وقت بدنظمی اور بھگڈر مچ گئی جب تقریب اپنے اختتام کے قریب تھی۔ کارکنوں کے درمیان جھگڑا اس وقت شروع ہوا ہے جب ا چانک ایک شخص ن لیگی رہنما کے قریب پہنچ کر سیلفی

لینے کی کوشش کررہا تھا کہ ایک شخص نے اسے منع کرنے کےلئے پیچھے سے پکڑ لیا ۔ دوسری جانب سے ایک شخص نے دوسرے پر کرسی پھینک دی جس کے بعد تقریب میدان جنگ بن گئی ،تقریب میں موجود لوگوں نے ایک دوسرے کو تھپڑوں ، مکوں اوردھکوں کی بارش کردی جس کے بعد ان لوگوں کا پھر بھی کوئی بس نہ چلا تو کرسیاں اُٹھا اُٹھا کر ایک دوسرے کے سروں پر دے ماریں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…