فوزیہ قصوری کے بجائے عائشہ گلالئی کو ٹکٹ کیوں دی گئی کیا دال میں واقعی کچھ کالا ہے؟

11  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فوزیہ قصوری کو نظر انداز کر کے عائشہ گلالئی کو خواتین کی مخـصوص نشست پر ٹکٹ کیوں دیا گیا ، کئی اور لوگ بھی ٹکٹ حاصل کرنا چاہتے تھے پھر کیا وجہ تھی کہ عائشہ گلالئی ہی کو ٹکٹ دیا گیا، معروف خاتون صحافی فریحہ ادریس کے سوال پر کپتان نے آخر کار اصل وجہ بتا ہی دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی معروف خاتون

اینکر پرسن فریحہ ادریس نے پاکستان تحریک انـصاف کے چیئرمین عمران خان سے خصوصی انٹرویو کے دوران عائشہ گلالئی کے حوالے سے سوال پوچھا کہ فوزیہ قصوری کو نظر انداز کر کے عائشہ گلالئی کو خواتین کی مخـصوص نشست پر ٹکٹ کیوں دیا گیا ، کئی اور لوگ بھی ٹکٹ حاصل کرنا چاہتے تھے پھر کیا وجہ تھی کہ عائشہ گلالئی ہی کو ٹکٹ دیا گیا جس پر عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا یہ خیبرپختونخواہ کی پارٹی تنظیم کی طرف سے منتخب کی گئی تھیں ۔ فوزیہ قصوری پنجاب جبکہ یہ خیبرپختونخواہ کی تھیں پنجاب میں سیٹیں کم تھیں اس لئے فوزیہ قصوری رہ گئیں جبکہ خیبرپختونخواہ میں خواتین کی تعداد کم تھی اس لئے انہیں آگے آنے کا موقع ملا اور خیبرپختونخواہ کی پارٹی نے ان کا نام تجویز کیا تھا۔ان کا اس حوالے سے مزید کیا کہنا تھا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…