چوہدری نثار پنجاب ہاؤس بھی نہ آئے،نوازشریف سے آخری ملاقات میں کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشافات

9  اگست‬‮  2017

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ سب کو پتہ ہے چوہدری نثار کمر کے شدید درد میں مبتلا ہیں اور ہو سکتا ہے کہ طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے پنجاب ہاؤس نہ آئے ہوں،وہ گزشتہ دنوں نواز شریف سے ملاقات کے لئے آتے رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار نے کمر درد کی وجہ سے دو مرتبہ اپنی پریس کانفرنس ملتوی کی ، میں خود گواہ ہوں کہ وہ نواز

شریف سے ملنے آئے لیکن درد کی وجہ سے بیٹھ نہ سکے اور کھڑے رہے اور بعد ازاں صوفے کی بجائے کرسی پر بیٹھے ۔چوہدری نثار گزشتہ دنوں نواز شریف سے ملاقات اور اجلاسوں میں آتے رہے ہیں اور کھل کر اپنے موقف کا اظہا ر بھی کرتے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ آئین و قانون میں اگر کہیں لکھا ہے کہ نواز شریف جی ٹی روڈ کے راستے گھر نہیں جا سکتے تھے انہیں منع کر دیں گے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…