ؕچین کی جنگی مشقیں، حملےکی تیاریاں بھارت کیلئے نہیں بلکہ کونسا ملک نشانہ بنا سکتا ہے، خبر نے سب کو حیران کر دیا

8  اگست‬‮  2017

سیئول(این این آئی)شمالی کوریا کی جانب سے میزائل اور جوہری تجربات کے سبب خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کے تناظر میں چینی بحریہ نے جنگی مشقیں کیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مشقیں منگل کی صبح جزیرہ نما کوریا کے قریبی سمندروں میں کی گئیں۔ ان مشقوں میں درجنوں بحری جہاز، دس جنگی طیاروں، آبدوزوں اور نا معلوم تعداد میں فوجیوں نے حصہ لیا۔ چینی وزارت دفاع نے تاحال

یہ نہیں بتایا ہے کہ جنگی مشقیں کب تک جاری رہیں گی۔ چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پچھلے ہفتے کے اختتام پر شمالی کوریا کے خلاف اب تک کی سخت ترین اقتصادی پابندیاں عائد کرنے سے متعلق امریکی قرارداد کی حمایت میں ووٹ دیا تھا۔ بیجنگ حکومت واضح کر چکی ہے کہ پیونگ یانگ کے متنازعہ اور اشتعال انگیز رویے کے خلاف وہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…