چوہدری نثار کا سرپرائز ،مستقبل کے عزائم واضح ہوگئے

30  جولائی  2017

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر داخلہ و سینئر مسلم لیگی رہنما چوہدری نثار علی خان نے کابینہ تحلیل ہونے کے بعد اپنی تمام سرکاری گاڑیاں، سیکیورٹی گارڈز اور پروٹوکول سٹاف کو واپس بھجوا دیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ کے ڈائریکٹر ڈی آئی جی سیکیورٹی وقار چوہان، ایس پی محمد بن اشرف، ایس پی بلال سمیت دیگر پولیس اہلکاروں نے اسلام آباد پولیس میں رپورٹ پیش کر دی ہے  اور پیر سے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے

جبکہ سابق وزیر داخلہ کے ساتھ دیگر سرکاری افسران بھی پیر کو کیبنٹ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اپنی جوائننگ دے دیں گے۔ واضح رہے کہ قانون کے تحت سابق وفاقی وزیر 15 دن تک سرکاری مراعات استعمال کرنے کا حق اور اختیار رکھتے ہیں اور ماضی میں کئی وزراء 6 ماہ سے ایک سال تک نا صرف سرکاری گاڑیاںاور گھر بھی ان کے قبضے میں رہے۔ اس کے برعکس چوہدری نثار علی خان  نے ماضی کی طرح اس بار بھی کابینہ سے سبکدوشی کے فوری بعد تمام سرکاری مراعات واپس کر کے اپنی روایت پر عمل کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…