’’ دل کے ارمان پورے نہ ہو سکے‘‘نواز شریف بطور وزیر اعظم کونسا ریکارڈ توڑنا چاہتے تھے؟

29  جولائی  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف پاکستان کے سب سے زیادہ عرصے وزیر اعظم رہنے کا ریکارڈ نہ توڑ سکے اور اگر نواز شریف 11 دن مزید نااہل قرار نہ دیے جاتے تو لیاقت علی خان کا ریکارڈ توڑ دیتے۔نواز شریف واحد شخصیت ہیں جو 3 مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئے اور 3 ہزار 285 دن وزیراعظم کے عہدے پر رہے جبکہ وہ اس بار صرف 1513 دن وزیراعظم کے عہدے پر رہ سکے۔لیاقت علی خان سب سے زیادہ عرصہ 1524 دن وزیراعظم پاکستان رہے انہیں

لیاقت باغ راولپنڈی میں گولی مار دی گئی تھی۔بے نظیر بھٹو 2 مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئیں اور وزیراعظم ہاؤس میں لگ بھگ 1825 دن قیام کیا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ نے خط نہ لکھنے پر توہین عدالت کی سزا سنا کر 19 جون 2012 کو نااہل قرار دیا تھا۔یاد رہے گزشتہ روز سپریم کورٹ نے پاناما عملدرآمد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف سمیت وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کو بھی نااہل قرار دے دیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…