شریف خاندان کے بعد وفاقی کابینہ کی باری اسحاق ڈار ، خواجہ آصف اور احسن اقبال کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹک گئی۔۔کیا بڑا اقدام اٹھا لیا گیا؟

27  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقاموں کا معاملہ، اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور احسن اقبال کے خلاف سپیکر قومی اسمبلی کو نا اہلی کے ریفرنس بھجوا دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اقاموں کے معاملے پر جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرپانی و بجلی و وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی نا اہلی کیلئے ریفرنس سپیکر قومی

اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھجوادیا ہے۔ ریفرنس میں موقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تینوں وزرا نے نہ ہی اپنے کاغذات نامزدگی میں بیرون ملک ملازمت کو ظاہر کیا اور نہ ہی کاغذات نامزدگی میں بیرون ملک ملازمت سے ملنے والی تنخواہ کو ظاہر کیا ہے۔ تینوں وزرا نے اقامہ اور تنخواہ ظاہر نہیں کی لہٰذ ا یہ تینوں اسمبلی رکنیت کے اہل نہیں رہے انہیں آئین کے آرٹیکل 63کے تحت نا اہل قرار دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…