عمران خان کے والد ایک عام ایس ڈی اوتھے، لاہور کے مہنگے علاقے میں گھر کیسے بنایا اور بیٹے کو آکسفورڈ میں کیسے پڑھایا رانا ثنا اللہ نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے اہم سوالات اٹھا دئیے

23  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ایس ڈی او کا بیٹا آکسفورڈ میں کیسے داخل ہو گیا، وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی پروگرام میں عمران خان پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے اہم سوالات اٹھا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اب حساب 1970یا 80سے نہیں ہو گا، عمران خان کے وکیل بیرسٹر فواد چوہدری نے پریس کانفرنس میں

عمران خان کی تاریخ پیدائش سے ان کا پس منظر بیان کیا ہے اس لئے وہ اس سوال کا جواب بھی دیں کہ ایک معمولی ایس ڈی او لاہور کے علاقے زمان پارک میں کیسے گھر بنا سکتا ہے اور اس کا بیٹا آکسفورڈ جیسی دنیا کی مہنگی ترین یونیورسٹی میں1969میں کیسے تعلیم حاصل کر سکتا ہے۔انہوں نے عمران خان کے والد پر کرپشن کا سنگین ترین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کرپشن کے پیسے سے تعلیم حاصل کرتے رہے اور کھاتے پیتے رہے۔ بیرسٹر فواد چوہدری نے پریس کانفرنس میں عمران خان کی تاریخ پیدائش سے ان کا پس منظر بیان کیا ہے اس لئے وہ اس سوال کا جواب بھی دیں کہ ایک معمولی ایس ڈی او لاہور کے علاقے زمان پارک میں کیسے گھر بنا سکتا ہے اور اس کا بیٹا آکسفورڈ جیسی دنیا کی مہنگی ترین یونیورسٹی میں1969میں کیسے تعلیم حاصل کر سکتا ہے۔انہوں نے عمران خان کے والد پر کرپشن کا سنگین ترین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کرپشن کے پیسے سے تعلیم حاصل کرتے رہے اور کھاتے پیتے رہے۔واضح رہے کہ نجی ٹی وی پروگرام میں عمران خان کے وکیل بیرسٹر فواد چوہدری اور پیپلزپارٹی کی رہنما اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضا بھی موجود تھی۔ رانا ثنا اللہ نے مزید کیا کہا ۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…