’’مریم کی تسبیاں، بکرے کٹنے کیلئے تیار‘‘ وزیراعظم ہائوس میں درود و سلام کی صدائیں گونجنے لگیں، خوشامدیوں نے کیا منتیں مان لیں؟

22  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کا آئندہ ہفتے کا روسٹرم آج ہفتے کو جاری ہونا ہے جس سے پتہ چل سکے گا کہ آیا پانامہ کیس کے فیصلے کے حوالے سے سپریم کورٹ کیا اسی ہفتے فیصلہ سنائے گی یا نہیں جبکہ دوسری جانب وزیراعظم ہائوس میں صدقے کیلئے بکروں کی بھاری تعداد منگوا لی گئی ہے اور درود وسلام کی محافل بھی

جاری ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ان محافل کا انعقاد کر رہی ہیں جبکہ شریف خاندان کے قریبی سمجھے جانے والے افراد نے روزے اور منتیں رکھ لی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں صدقے کے لیے خصوصی طور پر درجنوں پہاڑی بکرے منگوائے گئے ہیں۔ جبکہ کالے بکروں کا آرڈر بھی دے دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…