اب پاناما کیس میں زیادہ بحث نہیں ہوگی بلکہ ۔۔۔!،بابر اعوان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

18  جولائی  2017

لاہو(آئی این پی ) تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہاہے کہ اب کیس میں زیادہ بحث نہیں ہوگی۔ اسی مہینے میں حکمرانی کے بڑے برج انصاف کے سامنے الٹتے نظر آئیں گے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ابھی تک جتنی بھی سماعت ہوئی اس میں یہ لوگ کسی بھی ایک سوال کا جواب نہیں دے پائے، اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ وہ شیخ المبارک کے فنانشنل ایڈوائزر تھے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف پہلے وزیراعظم ہیں جو نوکری بھی مانگتے ہیں۔ کھانا اور رہائش بھی لیتے ہیں، خود کو لوہے کا چنا کہنے والا اندر سے چکڑ چنے نکلے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاناما کیس کا آخری کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے۔ گاڈ فادر ون نے سعودی عرب میں نوکری کی اس کے ثبوت لائے ہیں، اس وقت ملک میں ہر اعتبار سے گیم چینجر لمحہ ہے لہذا اب کیس میں زیادہ بحث نہیں ہوگی جب کہ اسی مہینے میں حکمرانی کے بڑے برج انصاف کے سامنے الٹتے نظر آئیں گے۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…