پاکستانی اراکین پارلیمنٹ کوسی پیک کے حوالےسے کون سے بھارتی خطوط ملے ہیں؟

13  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے پانامہ کو بھارتی سازش سے جوڑ دیا۔کیپٹن صفدرنےارکان پارلیمنٹ اورارکان صوبائی اسمبلی سے ہنگامی ملاقات کی۔ کیپٹن صفدرکاکہناتھاکہ ارکان پارلیمنٹ کوسی پیک کے خلاف بھارتی خطوط ملے ہیں۔ کیپٹن صفدر نے بتایاکہ خطوط کارروائی کیلئے اسپیکرکوپیش کررہے ہیں۔انھوں نے دعوی کیاکہ بھارت سی پیک کے

خلاف سازش کر رہا ہے،بھارت نے خط میں زہر اگلا ہے۔کیپٹن صفدرنےاعلان کیاکہ جے آئی ٹی رپورٹ کوعدالت سمیت ہرفورم پربھر پورچیلنج کریں گے۔ انھوں نے مزید بتایاکہ جے آئی ٹی رپورٹ کو چیلنج کرنے کیلئے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیاہے۔کیپٹن صفدرنےکہاکہ جےآئی ٹی رپورٹ ممبران نےنہیں کسی اورنےتیارکی،جے آئی ٹی ممبران کو سورس کے اسپیلنگ تک نہیں آتے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…