شیخ رشید نے عاشق گوپانگ کو اپنا استاد مان لیا

13  جولائی  2017

اسلام آباد(آن لائن) عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایم این اے عاشق گوپانگ کو اپنااستادتسلیم کرلیا ۔ عاشق گوپانگ کو استاد تسلیم کرنے کا اعلان پی اے سی اجلاس میں زعفران کا رنگ چڑھنے لگا اور ممبران نے آوازے اور فقرے کسنا شروع کردیئے پی اے سی کے اجلاس میں وزارت دفاع پیداوار میں مبینہ قواعد کی بے قاعدگیوں پر بحث جاری تھی

تو شیخ رشید نے اعلان کیا کہ عاشق گوپانگ ان کے استاد ہیں عاشق گوپانگ مالیاتی قواعد اور قوانین میں ماہر ہیں اور سرکاری حکام کی طرف سے مبینہ قواعد کی خلاف ورزی کرکے مالی بدعنوانی کا کھوج لگانے میں بھی عاشق گوپانگ اپنا ثانی نہیں رکھتے عاشق گوپانگ پانچ سال تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی پی اے سی کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…