نو بال پر ٹریفک اشتہار،فخرزمان کو آؤٹ کرنے میں ناکام بھارتی باؤلرکا شدید ردعمل سامنے آگیا

23  جون‬‮  2017

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپنر جسپریت بمرانوبال پرٹریفک اشتہاربنانے پرآگ بگولہ ہیں ۔سماجی ابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں جسپریت بمرانے اس اشتہارپرناراضی کااظہارکیاہے اورکہاہے کہ مجھے اپنے وطن کی خدمت کرنے کایہ صلہ دیاجارہاہے جوکہ قابل افسوس ہے ۔واضح رہے کہ بھارتی ٹریفک پولیس نے چیمپئنز ٹرافی فائنل میں جسپریت بمراہ کی نو بال پر ٹریفک اشتہار بنا ڈالا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بھارتی باولر جسپریت بمراہ کی جانب سے پاکستانی اوپننگ بلے باز فخر زمان کو ابتداء4 میں ہی آوٹ کر لیا گیا تھا تاہم نوبال کی وجہ سے انہیں یہ وکٹ حاصل نہ ہو پائی تھی۔نوبال کے باعث نئی زندگی ملنے کے بعد فخر زمان نے بھارتی باولر کی جم کی پٹائی کی تھی اور شاندار سینچری اسکور کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلوائی۔ بھارتی ٹریفک پولیس کی جانب سے اشتہار میں پیغام دیا گیا ہے کہ  سگنل پر لائن کراس مت کریں۔۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…