راولپنڈی میں 50کروڑ امریکی ڈالرز کا فراڈ پکڑا گیا، 6ملزمان گرفتار ،حیرت انگیزانکشافات

22  جون‬‮  2017

راولپنڈی(آئی این پی)50کروڑ امریکی ڈالر مالیت کے جعلی ٹریژری بانڈز فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،ایف آئی نے 8جعلی امریکی ڈالر بانڈز میں قبضے میں لے لئے اور 6ملزمان گرفتار کرلیے،ملزموں کے خلاف ایف آئی آردرج کرلی گئی جبکہ ملزم غلام حسین کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ کردی گئیں۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق 50کروڑ امریکی ڈالرمالیت کے جعلی ٹریژری بانڈز فروخت کرنے

کی کوشش ناکام بنادی گئی،ایف آئی اے نے 8جعلی امریکی ٹریژری بانڈز قبضے میں لے لئے 6ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ملزم عتیق نے اپنے بیان میں بتایا کہ بانڈز شیخوپورہ کے رہاشی غلام حسین سے لیے تھے۔ملزمان نے بھاری مالیت کے جعلی بانڈز اور اسٹامپ پیپر بھی برآمد ہوئے۔ایف آئی نے ملزمان کا عدالت سے چار روزہ کا ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔ملزم غلام حسین اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ کردی گئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…