گارڈ فادر کہنے کا حق کسی کو نہیں!نوازشریف کی حمایت میں جاوید ہاشمی سپریم کورٹ کیخلاف بول پڑے،سنگین الزامات عائد، چیلنج کردیا

21  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ پاناماکیس کی تحقیقات کےلئے سپریم کورٹ سب کوطلب کرے تو اصل حقائق سامنے آجائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ آئین کسی کوبھی گارڈفادرکہنے کاحق نہیں دیتا۔نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاکہ نوازشریف کا احتساب ہونا چاہیے مگرزیرسماعت کیس احتساب نہیں۔انہو ں نے کہاکہ سپریم کورٹ

ہمارے لئے قابل احترام ادار ہ ہے لیکن ججز،کسی کوگارڈفادراور کسی کوسیسل مافیاکہہ کرپکارتے ہیں۔ گاڈ فادراورسیسیلن مافیا کہنے کا آئین کسی کو حق نہیں دیتا۔مخدوم جاویدہاشمی نے کہاکہ اگرجے آئی ٹی متنازع ہوئی اس طرح احتساب نہیں بلکہ انتقام بن جائے گا۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف آئین سے بالاترنہیں لیکن اس طرح نوازشریف کوسزانہیں مل سکے گی بلکہ وہ عوام کے سامنے مظلوم بن جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…