وزیر اعظم نواز شریف طویل ترین دورے پر کہاں روانہ ہو گئے؟اہم خبر

18  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف 12 روز کے لئے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم نوازشریف اتوار کے روز اپنے اہلخانہ کے ہمراہ کمرشل پرواز کے ذریعے سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم نوازشریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ گزاریں گے۔

وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ بھی جائیں گے اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دینگے۔ وزیراعظم عیدالفطر بھی مدینہ منورہ میں منائیں گے اور اس دوران ان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات بھی متوقع ہے۔وزیراعظم عیدالفطر کے روز ہی لندن روانہ ہوجائیں گے اور اپنا طبی معائنہ کروائیں گے اور اس کے بعد وطن واپس آ جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…