’’میرے باورچی کے بیٹے کو SHO لگا دو‘‘

23  مئی‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ اور کالم نگار ہارون رشید نے اپنے ایک حالیہ کالم میں لکھا ہے کہ ’’22سال پہلے سابق صدرآصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری نے ڈی آئی جی ڈاکٹر شعیب سڈل کو اپنے باورچی کے بیٹے کی ترقی کیلئے سفارش کی تو انہوں نے انتہائی حیران کن جواب دے کر بات کو وہیں ختم کر دیا۔

آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری نے 22برس پہلے 1995 ڈی آئی جی ڈاکٹر شعیب سڈل نے جب یہ کہا کہ فلاں انسپکٹر کو وہ تھانیدار مقرر کر دیں تو ڈی آئی جی کا جواب یہ تھا کہ ”Give me a good reson“کوئی ایک معقول وجہ مجھے بتا دیجئے ،جس پر حاکم علی زرداری نے کہا کہ وہ میرے پرانے باورچی کا بیٹا ہے ،جب بھی میز پر کھانا لگاتاہے یاد دہانی کرانے سے چوکتا نہیں ۔ڈی آئی جی نے بات انتہائی پرسکون انداز میں سنی اور کہنے لگے کہ آپ کیلئے ایک اچھے باورچی کا میں بندوبست کئےدیتاہوں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…